عذاب قبر کی حقیقت

مونو آکسائیڈ لے کر نشے کی سی کیفیت میں سو جانے والوں نے آخری سانس لینے سے پہلے یقیناً کوئی ڈراؤنا مگر ادھورا خواب بھی دیکھا ہو گا، اب قیامت کے دن جاگتے ہی سب سے پہلے وہ چیک کریں گے کہ مری کی برف پگھلی ہے یا نہیں، کوئی سوچے گا شاید سی ایم … Read more

عذاب قبر؟

جوتیوں کی سرسراہٹ سننے والی روایت کی سند صحیح مگر متن عیب دار ہے اور اس کا عیب یہ ہے کہ یہ قرآن کے خلاف ہے اگرچہ بخاری نے روایت کی ہے۔ امام شامی [إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ (36،الانعام] درحقیقت جواب تو وہ دیتے ہیں جو سنتے ہیں۔جبکہ … Read more

قبر سے متعلق قرانی عقیدہ

ثم انکم بعد ذالک لمیتون، ثم انکم یوم القیامۃ تبعثون۔( المؤمنون،15-16) پھر اس کے بعد تم یقیناً مر جاؤ گے، پھر تم قیامت کے دن اٹھائے جاؤ گے ۔ عیسی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سلامتی ہے مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن میں دوبارہ … Read more

سماعِ موتی !!

اسلام سمیت ہر مذھب میں شرک کا سارا دھندہ سماعِ موتی پہ چلتا ہےـ یہ آج سے نہیں بلکہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے سے قدیمی مرض ہے، لہذا اللہ پاک نے پورے قرآن میں اس سماعِ موتی کے نظریئے کے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں ، اس کے باوجود رشک آتا ہے … Read more

عذابِ قبر امتِ مسلمہ کے ساتھ ہاتھ ـ

مسلمان موت سے نہیں ڈرتا، مگر قبر کے عذاب کی کہانیوں سے ڈرتا ہے ،، یوں موت سے نفرت کرتا ہے، حالانکہ مومن کو موت سے محبت ہونی چاہیئے کہ حدیثِ قدسی کے مطابق اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ جو مجھ سے ملنا پسند نہیں کرتا ، میں بھی اس سے ملاقات پسند نہیں … Read more

عذابِ قبر قرآن کا عقیدہ نہیں ـ

تعجب کی بات نہیں کہ عقیدہ تو مسلمانوں پر عذاب قبر کا رکھتے ہیں،اور دلائل میں کفار پر عذاب کی آیات پیش کر رہے ہیں؟ کوئی ایک آیت بھی کسی مسلمان پر عذاب قبر کی پیش نہیں کر سکے چاہے امام بخاری ہوں یا ابنِ کثیر ہوں اور کفار بھی وہ جن پر رسول کی … Read more