آبِ حیات !

مرید نے مرشد کو اچھے موڈ میں دیکھا تو با ادب ھو کر گویا ھوا ! میرے مرشد مجھے عرقِ حیات کے متعلق تو کچھ بتائیے ،کیا اسی کو آبِ حیات کہتے ھیں؟ اور اس پانی کا چشمہ پھوٹتا کہاں سے ھے ؟؟؟ مرشــد نے گہری نظر سے مرید کی طرف دیکھا اور سوچ میں … Read more

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ )

فاذا قراءناہ فاتبع قرآنہ۔(القیامہ ) جب ہم اس کو پڑھیں تو آپ اس کی قرآنیت کا اتباع کریں۔ یعنی اس کو پورے قرآن میں رکھ کر پڑھیں (جس طرح آئین کی ہر شق کو دوسری شق کے ساتھ مطابقت رکھ کر پڑھا جاتا ہے تا کہ ایک شق پر عمل دوسری شق کی خلاف ورزی … Read more

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قیامت تک ہر ماحول اور ہر کلچر کے رسول ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت میں کوئی ایسی بات نہیں جو قیامت تک کسی کلچر کے لئے نامانوس و مکروہ ہو اور اس زمانے کے لوگ حشر کی عدالت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا … Read more

قاری حنیف ڈار کا مسئلہ کیا ہے؟

قاری حنیف ڈار کا مسئلہ کیا ہے؟ نامی ایک تحریر پر ردعمل ہماری ایک مسخ شدہ سوچ ہے جو ہمارا ایمان بن چکی ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یعنی صرف مسلمانوں کے رسول اور ہماری ملکیت اور پرسنل پراپرٹی ہیں،جن کے بارے میں ہم جو چاہیں لکھیں جیسا چاہیں لکھیں … Read more

قران اللہ کی کتاب ہے

قرآن میں جس قدر علوم ہیں یہ تمام علوم ایک ہی انسان کبھی نہیں سیکھ سکتا نیز تئیس سالوں میں اپنے اوپر وارد ہونے والے مختلف مواقع پر غم اور خوشی کے جذبات کو اپنی تحریر سے الگ رکھ ہی نہیں سکتا تھا، یہ کتاب جذبات سے اس قدر بالا ہے کہ اندازہ ہی نہیں … Read more

بلاغات امام زھری

امام لیث ابن سعدؒ نے امام مالکؒ کو خط لکھا جس میں ابن شھاب زھری کے بارے میں ان کو خبردار کیا کہ یہ شخص ایک ہی قصہ جتنے آدمیوں کو بیان کرتا ہے ہر ایک کو ایک نئ ہی کہانی پکڑا دیتا ہے ، میں جب اس پر تنقید کرتا ھوں تو آپ ناراض … Read more

کیا مسلمان واقعی قرآن پڑھتے ہیں؟

سورہ والنجم میں اللہ پاک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی اور جبرائیل علیہ السلام سے پہلی ملاقات کو بیان فرما رہے ہیں، سب بیان کرنے کے بعد گواہی دی کہ ما کذب الفواد ما رائ ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب و شعور نے اس سارے مرحلے کو … Read more

ہدایت کے ضابطے

ہدایت کے ضابطے ! الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد ،،،، انسانوں کی دو قسموں سے اکثر واسطہ پڑتا ھے ،،،، ایک وہ لوگ جنہیں حقیقت میں حق کی تلاش ھوتی ھے اور وہ پوچھتے پھرتے ھیں کہ ان سے کہاں غلطی ھوئی ھے ؟ وہ رب … Read more

کیا اللہ بھی گمراہ کرتا ہے؟

کیا اللہ بھی گمراہ کرتا ہے؟ [سبحانک ھذا بہتان عظیم ] ملحدین بھی یہ سوال بار بار اٹھاتے ہیں اور جواب دینے والے بھی اقرار سے باز نہیں آتے ـ اللہ اپنی تخلیق کو گمراہ کیوں کرے گا ؟ کیا اللہ پاک کو بہت شوق ھے بندوں کو جھنم میں جلانے کا کہ اگر کوئی … Read more