اولاد کے حقوق۔

ہمیں یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہونی چاہئے کہ ہماری اولاد ہم سے زیادہ جانتی ہے, یہ اولاد کا پہلا حق ہے،اور ان کی اولاد ان سے زیادہ ذہین و فطین ہو گی۔ گھروں میں اولاد اور والدین میں سرد جنگ اسی لئے چلتی ہے کہ والد خود کو رب الاسرہ نہیں … Read more

غلامی ختم کرنے کے اسلامی طریقے پر اعتراض کا جواب

اسلام اور غلامی ! سوال ! سب سے پہلے تو غیر مسلموں کا آرگیومنٹ یہ تھا کہ انسان نے غلامی سے نجات اپنے تدریجی ہتہزیبی ارتقاء کے زریعہ سے کی نہ کہ کسی مزہبی یا معشرتی مصلح کہ، کئی پیغمبر وں، سنتوں، صوفیوں اورحتی کہ حکمرانوں نے بھی اسے ختم کرنے کی بات کی اور … Read more

روزہ کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے اور کن چیزوں سے نہیں ٹوٹتا؟

آنکھ یا کان میں دوا ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ ناک میں اسپرے کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دمے یا الرجی کے اٹیک میں Inhaler استعمال کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ بچے کو دودھ پلانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ سالن کو زبان کی نوک پر رکھ کر نمک چکھ کر تھوک دیں تو روزہ نہیں … Read more

ریاست اور اس کی حرکیات

ریاست ایک جسم کی طرح کام کرتی ہے جس کے مختلف اعضاء یا اجزاء ہوتے ہیں – بعض دفعہ ان میں سے کوئی عضو جب کام نہیں کرتا تو اس عضو کی خاطر پورے جسم کو خطرے میں نہیں ڈالا جا سکتا – بعض دفعہ سانس جب ناک اور منہ کے فطری راستوں سے ناممکن … Read more

سید اور زکوٰۃ ۔

پہلے یہ تو تعین کریں سید کون ہیں ؟ بعض کے نزدیک سید وہ سب خاندان ہیں، جن کو خیبر کی جاگیر سے حصہ ملا کرتا تھا۔یعنی ازواج مطہرات امھات المؤمنین، آل علی، آل عقیل، آل جعفر،آل عباس وغیرہ۔ جبکہ بعض کے نزدیک سید صرف حضرت علی رضی اللہ عنہ کی وہ نسل ہے جو … Read more

حیض اور روزہ پارٹ ون اور ٹو

اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے … Read more

من سب نبیا فقتلوہ

جب تک آپ اپنے ماضی کے استعماری فتاویٰ کو اپنا ریفرینس بنائیں گے تب تک انارکی رہ رہ کر پھوٹتی رہے گی، جب ہم سوپر پاور تھے اور کوئی ہمارا سامنا نہیں کر سکتا تھا،تو جو ہمارے جی میں آیا فتویٰ دیا ،جو جیسا جی میں آیا وہ دین کا حصہ بنا دیا۔ ان فتاویٰ … Read more