اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟

اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ! جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ! مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبور جو … Read more

ایک سابقہ طالبِ علم کی فریاد

میری مسجد نمبر تین جس کا نام مکی مسجد ہے وہ دس مرلے کی تھی اس وقت صرف دس مرلے کی رہاشی علاقے کے درمیان میں مسجد میں ہی بچے پڑھتے تھے اور اس مسجد کا استاد سمجھو فضل اللہ ہی تھا اتنا ظالم کے چنگیز شرما جائے اپنے اکلوتے منڈے کو وہ سب سے … Read more

سائیں جی کا وضو اور ھمارا میڈیا

اچانک ھی ھمارے میڈیا نے اپنا موقف تبدیل کیا ھے ، وہ جو پہلے چند دن خوشی سے بغلیں بجا رھے تھے کہ فوجی عدالتیں بننے جا رھی ھیں،، پھانسیوں کی رننگ کمنٹری چل رھی تھی ، قیدیوں کی کتنی تعداد کس جیل میں ھے اور وھاں کتنے پولیس والے ھیں اور ان کے پاس … Read more

اسلام اور اس کے احکامات

اسلام میں احکامات کی مختلف قسمیں ھیں جن میں سے کچھ میں تو فرد مخاطب ھے اورجنہیں وہ انفرادی طور پر ادا کر سکتا ھے،اور کچھ احکامات میں نظم یا اجتماعیت مخاطب ھے،، چاھے وہ نظم کسی بھی اصول پر قائم کیا گیا ھو،،وہ کوئی سرداری قبائلی نظم ھو یا آمریت ھو یا خلافت ھو … Read more

بہترین سیاست دان وھی ھوتا ھے جو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے نہ صرف اپنی پارٹی کے اھم ممبران سے بلکہ عام ورکر سے بھی اجلاس بلا کر مشورہ کرے ، اپنے مخالفین تک کو لے کر ٹیبل پہ بیٹھے اور راتوں کی نیند حرام کر کے ان سے مشاورت کرے – اسمبلی اجلاس … Read more

آرمی چیف نے آج پھر کہہ دیا ھے میاں صاحب سے کہ عملدرآمد کا مطلب آرمی کی زبان میں ھوتا ھے کہ عملدرآمد ھی ھو گا ،، آئینی ترمیم بھی آرام سے پاس ھو جائیگی ،، یہ جو اعتزاز احسن نے آج پریس کانفرنس کی ھے اس کا مطلب ھے کہ میاں کو یرکا کر … Read more

زکوۃ سے نہ تو عمرہ ادا ھوتا اور نہ زکوۃ ادا ھوتی ھے ! زکوۃ سے نہ تو میلاد ھوتا ھے اور نہ زکوۃ ادا ھوتی ھے ! بھیک مانگ کر میلاد منانا کوئی کارِ خیر نہیں ! منانا ھے تو وقار کے ساتھ مناؤ ،، نبی ﷺ کی سیرت بیان کرو اور اپنا موازنہ … Read more

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ کہ گرمیوں میں جب چھٹیاں ھوتی تھیں تو امیروں کے بچے موج کرتے تھے ،، اور غریبوں کے بچے ھنر سیکھتے تھے، میں انہی غریب بچوں میں سے تھا ،، گرمیوں میں درزی کا کام سیکھتا تھا ،، اور پھوپھیاں ، ماسیاں اپنے بچوں کے کپڑے چھوٹے کرانے لے … Read more

اچھی بات کبھی مرتی نہیں اور بری بات بھی کبھی مرتی نہیں ،، ھر اچھی بات صدقہ ھے اور لوگوں کے لئے ھی لکھی جاتی ھے ، اس کی کوئی رائلٹی نہیں ھے ، مفت میں ملا ھے مفت بانٹو دین کا اصول ھے ،، مگر بعض دفعہ لوگ اس تحریر کی بنیاد پر کراس … Read more

مشتری ھوشیار باش

میری تحریروں کے اسپیئر پارٹس بیچنے والے دوستوں سے درخواست ھے کہ ان کے نیچے حوالہ دے دیا کریں ،، میرے اندازِ تحریر سے لوگ بڑی اچھی طرح واقف ھیں ،، وہ فوراً پہچان جاتے ھیں اور ان باکس تصدیق چاھتے ھیں کہ کیا یہ میری ھی تحریر کا حصہ نہیں ؟ یوں میری مصروفیت … Read more