دیہات نامہ۔ پیمرا ان ایکشن ۔18+

دیہات میں جنسی تعلیم کی کلاسز عموماً کھیتوں کھلیانوں میں ڈنگر چراتے ہوئے ہی لگا کرتی تھیں۔ یا تالابوں پر کپڑے دھوتے ہوئے جہاں کی تمام کارروائی ان کیمرہ ہوا کرتی تھی, کپڑے دھوتی غیر شادی شدہ لڑکیاں وہیں بائیو کی کلاس اٹینڈ کرتی تھیں, شادی شدہ خرانٹ عورتیں جب اپنے یہاں کی وارداتیں کبھی … Read more

دیہات کی بیوروکریسی ،

نائی دیہات کی بیورو کریسی کا اھم ترین کِل پُرزہ ھوتے ھیں ، سارا گاؤں ان کے ہاتھوں مسلمان ھوتا ھے، جب کبھی گاؤں والے ان کے ساتھ جھگڑا کریں تو وہ سب سے پہلا طعنہ ھی یہ دیتے ھیں کہ ھم نے تمہارے باپ دادا کو مسلمان بنایا ھے تم ھم سے کیا بات … Read more

دیہات نامہ ،،

گاؤں کی دنیا بہت محدود اور کام گنے چنے ھوتے تھے ! یعنی ھر بندے کو پتہ ھوتا تھا کہ اس نے کیا کرنا ھے اور کتنے بجے کرنا ھے ! اپنے لگے بندھے فرائضِ منصبی ادا کرنے کے بعد جس میں ھل چلانا، کھیتوں سے چارہ لانا ،کُترا کرنا، مویشیوں کو ڈالنا، دودھ دوھنا … Read more

دیہات نامہ !

ہمارے سچے زمانوں میں شادیاں جلدی ہو جایا کرتی تھیں ، لڑکا ۱۸ کا ہو جائے اور لڑکی چودہ سے سولہ کے درمیان بیاہ دیئے جاتے تھے ، لڑکے نے کونسا ماسٹر کرنا ہوتا تھا ، ڈنگر چرانے ، ہل چلانے اور فصل بونے اور کاٹنے میں والدین کی مدد کرنا ہی جاب ھوتا تھا … Read more

کس نے مے نہیں چکھی،کون جھوٹی قسم اٹھاتا ہے؟؟

کس نے مے نہیں چکھی،کون جھوٹی قسم اٹھاتا ہے؟؟ جو میکدے سے بچ نکلتا ہے،تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہے۔ شاعر بتانا چاہ رہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ دین کے معاملے میں بھی مطالعہ پاکستان والی واردات ہو گئ ہے۔جس کو دین سمجھ کر پڑھتے پڑھاتے رہے وہ دین تھا ہی نہیں ،، اور … Read more

ٹائیگر بام – Tiger Balm

اس دن وہ امام صاحب کے بالکل پیچھے کھڑا تھا ، اور طے کر کے آیا تھا کہ اپنا مسئلہ ان سے پوچھ کر رھے گا ،،، ایک امام صاحب تھے کہ پکڑائی ھی نہیں دیتے تھے، اپنے پائلیٹ گیٹ سے یوں Eject ھوتے تھے جیسے ایف 16 کا پائیلٹ ایمرجینسی میں پیراشوٹ سمیت چھلانگ … Read more

مفتی لا ابالی سے انٹرویو !

کمزور دل حضرات اس پوسٹ کو بے شک نہ پڑھیں !! مفتی لا ابالی سے انٹرویو ! سوال ! جناب مختصر الفاظ میں بیان کر دیجئے کہ دیوبندی اور بریلوی مکاتبِ فکر میں کیا اختلاف ھے اور کس بات پر وہ متفق ھیں ؟ جی بریلوی کھانے سے پہلے دعا کرتے ھیں اور دیوبندی کھانے … Read more

لاھور کی تلاش

گاھے گاھے باز خواں ایں قصہء پارینہ را ! قندِ مکرر لاھور کی تلاش ،،،،،،، مکــتــــبِ عشـــــــــــــــق کا دستــــــــــور نـرالا دیکھا ! اُس کو چھــــــــــــٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ! راوی ریان ملز لمیٹڈ کالا شاہ کاکو لاھور سے ھمارے پھوپھا جان تشریف لائے تو ھمارا بھی جی للچایا کہ لاھور دیکھا … Read more

probability المصادفہ PROBABILITY AND SCIENCE A typical misconception about science is that it can tell us what will definitely happen now or in the future given enough time, or what would certainly have happened in the past, given enough time. The truth is, science is limited in that it does not grant absolute truth, but … Read more

مشتری ھوشیار باش

جس گھر میں بچی پیدا ھو اس کے والدین کو فوراً قریب ترین اسکول میں داخلہ لے لینا چاھیئے ، آج کل لڑکے والوں کی ڈیمانڈ لڑکی سے زیادہ لڑکی کے والدین کے پڑھا لکھا ھونے کی ھے 60٪ رشتے لڑکی کے والدین ان پڑھ یا کم پڑھے لکھے ھونے کی وجہ سے مسترد ھو … Read more