تقدیر اور غلط فہمیاں

تم پوچھو اور ھم نہ بتائیں ایسے بھی حالات نہیں ! ایک ذرا سا دل ٹوٹا ھے ، اور تو کوئی بات نہیں ! گزارش ھے کہ تقدیر سے متعلق لوگ بہت غلط فہمیاں پالے بیٹھے ھیں ، اللہ پاک نے ھر معاملے میں اس سے متعلق ڈرائیورز بھی ساتھ انسٹال کیئے ھیں، مثلا ھر … Read more

تقدیر اور انسان

  اللہ پاک نے انسان کو جس طور پر بنایا ھے،، اور بلا تفریق و تعصب ان میں سے ھر ایک کو یکساں مواقع سے نوازا ھے،، عام آدمی ھو یا کسی نبی کا باپ،بیٹا،بیوی یا کوئی اور رشتہ دار، سب کو برابر مواقع فراھم کیئے ھیں،، اپنے اس عدل و انصاف پر اللہ نے … Read more

کفر اور اس کی اقسام

کفر اور اس کی اقسام ،، مسئلہ صرف یہ ھے کہ غامدی صاحب کافر کی بجائے غیر مسلم کا لفظ استعمال کرتے ھیں ، اور یہی لفظ آپ کے آئین میں استعمال کیا گیا ھے ،، Non Muslim Minorities , یہانتک کہ قادیانیوں کو بھی غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ھے ،گویا اس گناہ … Read more

بسلسلہ تصوف

کس دھوم سے اٹھا تھا جنازہ بہار کا ،، ایسا نہیں ھوتا کہ بندہ گاجریں کھائے اور رنگا رنگ کی کھائے اور بے تحاشہ کھائے اور اس کے پیٹ میں درد نہ ھو ! ھندو ازم رنگ برنگے مذھب تو نگلتا رھا مگر خود اس کا حال بھی برا ھوتا جا رھا تھا،، صاف ستھرے … Read more

عورت کی آدھی گواھی کی حقیقت

الحمد للہ رب العالمین ،والصلوٰۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین وعلی الہ وصحبہ اجمعین،و من تبعھم باحسان الی یوم الدین،، امۜا بعد ،، قرآن حکیم کی سورت البقرہ کی آیت 282 کو لے کر جس طرح عورت کی گواھی کا نصف نصاب بنا لیا گیا ،اس نے آگے چل کے ھمارے فقہاء اور علماء کے … Read more

موسی علیہ السلام جب رسول بن کر لوٹے تو "کان حیی ” حیادار تھے ،سب کے سامنے ننگے نہیں نہاتے تھے ،، جبکہ باقی بنی اسرائیل کھلے کھاتے اور ننگے نہاتے تھے ،، بنی اسرائیل نے کہا کہ لازم موسی علیہ السلام کے خفیۃ اعضاء میں کوئی عیب ھے ( بچہ وہ ساتھ لے کر … Read more

طلاق الغضبان

2- وأما الطلاق في حالة الغضب، فقد اختلف الفقهاء في حكمه، وفقا لاتجاهاتهم في التوسيع أو التضييق في إيقاع الطلاق. وإذا كان الأمر خلافيا وجب علينا أن ننظر في أدلة الفريقين، لنختار أرجحها وأقربها إلى تحقيق مقاصد الشريعة. 3- وقبل أن نبين الرأي المختار في طلاق الغضبان، يلزمنا أن نبين الغضب المختلف فيه بين المضيقين … Read more

جبر کی طلاق اور قرآن ،،،،،،،،،،،،،

یہ حقیقت ھے کہ نماز کے بارے میں تفصیل تو اللہ پاک نے قرآن میں بیان نہیں فرمائی ،، مگر اس سے بھی بڑی حقیقت یہ ھے کہ اللہ نے بیوی منانے کا طریقہ قرآن میں تفصیل سے بیان فرمایا ھے، طلاق سے پہلے اور طلاق کے بعد کے معاملات کئ سورتوں میں تفصیلاً طے … Read more

دین میں آسانی پیدا کرو تنگی مت پیدا کرو،،( یسروا ولا تعسروا ) جب رستے بند ھو جاتے ھیں ، اور نئے حالات میں پیش آمدہ مسئلے میں امت کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف سے کوئی بات نہیں پہنچتی تو فقہاء اور مجتھدین کو دعوت دی جاتی ھے کہ وہ اسی … Read more