ازدواجیات ! تمام لوگوں کے عیب چھپانا واجب ھے مگر اپنی اولاد کے عیب چھپانا فرض ھے ،، خواہ مخواہ اپنی اولاد کو بدنام کرنے سے لوگ شاید منہ پر آپ کی تعریف کر دیں مگر آپ اور آپکی اولاد دونوں ان کی نظروں سے گر جاتے ھیں ،، ایک شخص نبئ کریم ﷺ کے … Read more

اھم بات

روزہ نیت کے ساتھ ھوتا ھے ،بغیر روزے کی نیت کے اگر انسان دن بھر کچھ نہ کھائے پیئے تب بھی وہ روزہ شمار نہیں ھوتا ، ،، اگر ایک شخص روزے کی نیت ختم کر دے اور کہے کہ بس میرا کوئی روزہ شوزہ نہیں اور پانی کی تلاش میں چل پڑے ،، پھر … Read more

قوموں کے عروج و زوال میں عورت کا کردار

سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی … Read more

اسلام ، عورت اور ھمارا سماجی رویہ

اللہ پاک نے انسان کی تربیت ماں کے حوالے فرمائی ھے،کیونکہ تربیت کے لئے جس پیار اور صبر کی ضرورت ھوتی ھے اللہ نے اس کے خزانوں سے ماں ھی کو نوازا ھے، اسی لئے طلاق کی صورت میں بھی بچوں کو ماں کے سپرد کرنے کا ھی حکم دیا گیا ھے ، مرد پر … Read more

بیٹیوں کا حصہ کھا جان

سورہ النساء مین ارشاد فرمایا ھے کہ مردوں کے لئے حصہ ھے اس میں جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ جائیں اور عورتوں کے لئے بھی اس میں حصہ ھے جو ان کے والدین اور رشتہ دار چھوڑ مریں ،، مما قل منہ او کَثُر ،،، تھوڑا ھو یا زیادہ ،، نصیباً مفروضاً … Read more

الجھی ڈور

اگرچہ وہ ایک ذمہ دار شوھر ، اور بچوں کی ضروریات کا خود سے خیال رکھنے والا باپ تھا مگر بہت ترش رو اور سخت مزاج آدمی تھا ، بیوی اور بچے سہمے رھتے تھے اور وہ اس کو اپنی کامیابی خیال کرتا تھا ،، گھر میں سب کے درمیان اجنبیت کی ایک نادیدہ سی … Read more

خواطر الایمانیہ

لیس البر ان تولوا وجوھکم قبل المشرق والمغرب ( البقرہ -177) ،، آیہ بر کہلاتی ھے جس میں نیکی کے مختلف شعبے بیان کیئے گئے ھیں کہ مجرد ایک شعبے میں غلو کر کے تم خود کو نیک نہیں کہہ سکتے اگرچہ اس میں 100٪ نمبر بھی حاصل کر لو ،، زندگی کے تمام شعبوں … Read more

زکوۃ کے مسائل ،،،،،،،،،،،،،

زکوۃ حکومت کا حق ھوتی تھی جو تلوار کے زور پر بھی اس کو وصول کر سکتی تھی ،، جیسا کہ خلیفہ اول نے کیا ،،، اب بیت المال حکومت کی وزارتِ خزانہ تھی ،، جس میں مالِ غنیمت میں سے بھی آتا تھا اور زکوۃ و خیرات و صدقات میں سے بھی آتا تھا … Read more

چاند کو علماء کی پہنچ سے دور رکھیں ! الحمد للہ رب العٰلمین،والصلوۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین و علی آلہ و اصحابہ و اھلِ بیتہ اجمعین ! اما بعد ! بہت مشکل سوال ھے اور سوال ھوتا ھی وھی ھے جو مشکل ھو،، جو آسان ھوتا ھے وہ نورا کشتی ھوتی ھے،، تو جناب … Read more

گزارش ھے کہ کم ازکم اس رمضان میں سورہ توبہ کا کما حقہ ترجمے تفسیر اور تدبر کے ساتھ مطالعہ کیجئے گا ،، یہ رب کی زمین پر لگنے والی عدالت کی کارروائی کی تفصیل ھے ،، مشرکین اپنے انجام کو پہنچے ،، کچھ مسلمان ھو گئے اور کچھ کے قتل کے فیصلے ھوئے اور … Read more