شہادتِ علی الناس اور نبی ﷺ کی سیرت ! میرے خیال نے جتنے بھی لفظ سوچے ھیں ،،، تیری مثال، تیری عظمتوں سے چھوٹے ھیں ،،، دین کا تنہا ماخذ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکات ھے ! اس ماخذ یا سورس سے میں دو چیزیں ملی ھیں قرآن اور نبی کریم … Read more

مصطفی ﷺ کی رسالت کا گواہ ان کا کردار ھے !

ایک صاحب ان باکس میں کوئی ھفتہ بھر سے پیچھے لگے ھوئے ھیں کہ محمد ﷺ کے رسول ھونے کا ثبوت کیا ھے اور اس کا گواہ کون ھے ،، ؟؟ گزارش ھے کہ محمد ﷺ کی رسالت کا گواہ ان کا کردار ھے ،،، اسی لئے انبیاء معصوم ھوتے ھیں کہ دین کی عمارت … Read more

علم المیراث ،، وراثت کے مسائل ،،

مولانا محمد نجیب قاسمی لغوی معنی: میراث کی جمع مواریث آتی ہے، جس کے معنی ”ترکہ“ ہیں، یعنی وہ مال وجائیداد جو میت چھوڑ کر مرے۔ علم میراث کو علم فرائض بھی کہا جاتا ہے، فرائض فریضہ کی جمع ہے، جو فرض سے لیا گیا ہے، جس کے معنی”متعین“ کے ہیں۔ کیوں کہ وارثوں کے … Read more

کلیجہ شق کر دینے والا سوال ! پشاور سانحے کے شھید بچوں کی ماؤں کا سوال ھے کہ اگر اس دن ھمارے بچے اسکول نہ جاتے تو اس دردناک انجام سے بچ جاتے ، خاص طور وہ مائیں جن کے بچے اس دن اسکول نہیں جانا جاتے تھے اور ماؤں نے ڈانٹ کر یا پٹائی … Read more

مکہ کے لوگ شروع میں بت پرست نہ تھے ، ان کے اصلی لوگ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد تھے ، اور اپنے کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماننے والے سمجھتے تھے ، اور ان کے دین کو اپنا دین سمجھتے تھے ، ا ن کے ساتھ یمنی قبیلہ جرہم پھر خزاعہ کے … Read more

تشدد کی نفسیات

متشدد آدمی نیک تو بن جاتا ھے ،، اگر ماحول ساتھ نہ دے تو اس کا حال اس بندے کا سا ھوتا ھے جو گرمیوں میں کمبل اوڑھ کر لیٹا ھو ،، یہی کمبل دسمبر ،جنوری میں راحت کا سامان ھوتا ھے مگر جون جولائی میں وبالِ جاں ،،، اب جب وہ دوسرے کو واجبی … Read more

کھلونے ،،،،،،،،،،،،،،،،،، خدا واقعات کی زبان میں بولتا ھے ،،،،، سورہ یوسف پڑھ لیں ،،،،،،،، ھر جگہ تقدیر کا رستہ روکنے والوں نے ٹھیک خدا کی منشاء کو ھی پورا کیا ھے اور اللہ کے مقصد کو حاصل کرنے میں اس کی مدد کی ھے ، باپ نے ھونی کا رستہ روکنے کے لئے تدبیر … Read more

7 دسمبر 2013 کی ایک تحریر ،، قندِ مکرر

خیال کی زنجیـــــــــــر میں جکـــــــــــــــڑے ھاتھـــــــی ! کامران کے والد رائل انڈین ائیر فورس میں کیپٹن تھے جنہیں جب بھی چھٹیاں ملتیں تو وہ اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کولے کر کسی پر فضا مقام کیطرف نکل جاتے،اللہ کا دیا بہت تھا اور وہ اسے اولاد پر خرچ کرنا واجب بھی سمجھتے تھے،خود ھندوستان … Read more

ملحدین کا غزوہ بدر پہ اعتراض

ملحدین کے بقول مسلمان بیچارے ابو سفیان کے پر امن تجارتی قافلے کو لوٹنے نکلے تھے ،خوش قسمتی سے وہ قافلہ بچ گیا تو بدلے کے طور پہ قریش نے چڑھائی کی ،، زیادتی مسلمانوں کی طرف سے ھوئی تھی ،،،،،،،،،،،،،،،، اصل صورتحال ،،، مسلمانوں کو ایک مخصوص نظریہ رکھنے کی بنیاد پر 13 سال … Read more

سوال ! آپ نجدی ھر بات کے ساتھ بدعت کا ورد کرتے ھو بتاؤ قرآن پر اعراب لگانا بدعت ھے یا نہیں ؟ حضور ﷺ کی مسجد کی محراب نہیں تھی ،،کیا محراب بنانا بدعت ھے یا نہیں ؟ الجواب !! محترم ثاقب !،، بات یہ ھے کہ آپ نے بھی بات بڑی انگریزی اور … Read more