ملاوٹ

علامہ شبیر احمد عثمانی جو کہ آل انڈیا مسلم لیگ ورکنگ کمیٹی کے رکن اور ممتاز عالمِ دین جنہوں نے قائدِ اعظم کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ قائدِ اعظم کے متعلق فرماتے ہیں۔ "شہنشاہ اورنگزیب کے بعد ہندوستان نے اتنا بڑا مسلمان لیڈر پیدا نہیں کیا جس کے غیر متزلزل ایمان اور اٹل ارادے نے دس کروڑ شکست خوردہ مسلمانوں کو کامرانیوں میں بدل دیا ہو”۔اور اُس نے ایک دِن بھی اپنا حلیہ تک نہ بدلا کہ لوگ مجھے مولانا اور اعلی حضرت کہیں،،،ریلوے اسٹیشن پر نعرہ لگایا گیا،،مولانا محمد علی جناح،،،،زندہ باد آپ نے نعرہ لگانے والےکو ڈانٹ دیا ،اور فرمایا میں نے یہ ٹائٹل کبھی کلیم نہیں کیا،،پلیز میں جو ھوں،،مجھے اسی طرح قبول کریں،،ملاوٹ ھمارے نبی کو سخت ناپسند تھی ،،وہ اناج میں ھو یا کردار میں،،،