فرانس میں مساجد پر حملوں کی خبریں !

یورپ فلسطین کے معاملے میں مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ھو رھا تھا ،چار یورپی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کر لینے کے بعد اسرائیل لرزہ بر اندام تھا کہ پھر ،،
9/11 کر دیا گیا ،،، یورپ کی رائے عامہ کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مشتعل کر دیا گیا ،، اس طرح نادان دوست ،، دشمن کا کام کرتے ھیں ،، چال جس کی بھی ھو مگر جذباتی مسلمان استعمال ھو گئے ھیں !
یہی جذباتیت ھماری سب سے بڑی حماقت ھے جس نے ملکوں کے ملک تہس نہس کروا دیئے ھیں ، اور دینی طور پر ھم کسی دور اندیش قیادت سے محروم اندھے کی طرح بے تحاشہ ،تاریخ کے اندھے کنوئیں میں گرتے چلے جا رھے ھیں